بلوچستان کے عوام کے حقوق پر ڈاکہ

بلوچستان کے عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈال کر لاوارث صوبہ بلوچستان کے غریب اور دربدر عوام کو اپنے جائز حق سے محروم کرنے والے اور جعلی ڈومیسائل کے ذریعے  وفاق میں بلوچستان کے کوٹے پر نوکریاں حاصل کرنے والے لوگوں کو بلوچستان کی بیوروکریسی میں گھس بیٹھیے دیگر صوبوں سے آئے اعلی آفیسرز اور بلوچستان کے لوکل باخبر لیکن خاموش بیٹھے بیوروکریٹس برابر کے شریک اور مجرم
ہیں - جبکہ ہمارے حقوق کے نگہبان بلوچستان کی صوبائی حکومت اور ہمارے ممبران اسمبلی نے مجرمانہ خاموشی سادھ لی ہے - جوکہ بلوچستان کے عوام کے ساتھ ظلم اور دھوکہ ہے -

Comments

  1. Gambling | Gambling | The Dr. Dr. Gamble
    Gambling is a 안성 출장마사지 popular gambling activity and has been legalized in multiple countries 원주 출장안마 since 제천 출장샵 the 1930s. In the United States, there is 통영 출장샵 no 포천 출장안마

    ReplyDelete

Post a Comment