OGDCL گوادر، تربت، آواران، پسنی، لسبیلہ، کاران، اور ڈیرہ بگٹی


کی طرف سے اسکالرشپ بلوچستان کے لوکل ڈومیسائل کے لیے۔ مندرجہ ذیل دیے گئے ڈسٹرکٹ کے لوکل ڈومیسائل فارم جمع کرسکتے ہیں ( گوادر، تربت، آواران، پسنی، لسبیلہ، کاران، اور ڈیرہ بگٹی) جنہوں نے D.A.E ڈپلومہ کیا ہوا ہو۔ شیئر کریں شکریہ

Comments