ایک ہم ہیں کے انگریزوں کی یادگار ایمپریس مارکیٹ کے چکر میں اپنے ہی لوگوں کو بے روزگار کررہے ہیں اسلامی ورثے کی حفاظت میں عظیم ترکوں کا بے مثال کارنامہ سینکڑوں ٹن وزنی مسجد کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے محفوظ مقام پر منتقلی


Comments