فسوسناک نیوز۔۔۔
کیچ کےسیاسی وسماجی اور اہل علم دوستوں سے عاجزانہ اپیل ہے،670 ایڈمیشن والی انٹر کالج ہوشاپ کو اپنے بلڈنگ میں شفٹ ہونے کی کمپین میں میری مدد فرمائیں۔ جو اس وقت ایک پُرانے سول ڈسپنسری کے اندر گزارا کررہے ہیں، جس میں بمشکل 35 طالبعلموں کی بیٹنھے کی گنجائش ہے، اس کے علاوہ اسسٹنٹ پروفیسر اور لیکچرار اس سردی کے دوران ایک کُھلے یونین کونسل کے کمرے میں بڑی مشکل سے گزارا کر رہے ہیں، کوئی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے روز بیمار پڑ رہے ہیں، یاد دلاتا چلوں سب تحصیل ہوشاپ تحصیل تربت کے ایریا میں آتاہے۔ساتھ دینے والے دوست صرف کمنٹ نہ کریں عمل میں ساتھ دیں، اس کام میں عملی لوگوں کی ضرورت ہوگی۔ معذرت کے ساتھ ۔
(تحریر: شریف شمبئےزئی،کیچ)

![]() |
| Add caption |

Comments
Post a Comment